اٹلی کےفٹبالر نے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کردیاApril 3, 2023ویب ڈیسک0 فٹبالر لوکا رانییری نے مسلمان فٹبالر ساتھی سفیان امرابط کو روزہ افطار کا موقع دینے کیلئے ایسا کیا۔