حکومتی پروگرام کے تحت لوگوں کو بس اسکیم کا نام “کلائمٹ ٹکٹ” ہاتھ پر لکھوانا ہو گا۔
بس اڈوں کے انچارجز سے اڈوں اور مسافروں کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی۔
یورپی قانون سازوں نے شینگن ویزہ کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے پر اتفاق کیا۔
اوکاڑہ سے مکہ تک 5400 کلو میٹر کا سفر انہوں نے پیدل طے کیا اور یہ سفر چھ ماہ 13 دنوں میں مکمل ہوا۔
بچے نے درست ایڈریس معلوم نہ ہونے کی وجہ سے 120 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔
پہلے سے موجود شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ مقامی حکام کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔
ملک میں کورونا وبا کی صورتحال قابو میں ہے
نواز شریف کی 3صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی
قریبی سفر کرنے والی خواتین پر پابندی لاگو نہیں۔
25 لاکھ روپے زرضمانت کے عوض آپ بیمار بیٹی سے ملنے برطانیہ جا سکتی ہیں، عدالت
اژدھے کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا گیا
بی آر ٹی کے سیکیورٹی گارڈ نے شہری کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظورشدہ کورونا کی ویکسین لگوانے والے واپس جاسکیں گے
پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، وزرا کا اعتراض
افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے














