سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیکرٹری سعید مہدی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنسOctober 18, 2019ساجد اعوان0 ملزمان نے (ن) لیگ کے دور حکومت 2010ء سے 2015ء تک قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔