نہلے پہ دہلا: عمران خان اور ٹرمپ نے ایک دوسرے کو ٹاسک سونپ دیا

عمران خان نے تجربہ کار سیاستدان اور منجھے ہوئے سفارتکار کے طور پر مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے قبل امریکہ، سعودی عرب اور ایران تنازعہ پر گفتگو کی، پھر افغانستان کا ذکر کیا اور فوراً ہی مسئلہ افغانستان پیش کردیا۔