سب سے زیادہ کورونا کیسز مکہ میں رپورٹ ہوئے جہاں متاثرین کی کل تعداد87 ہزار897 ہے
فلائٹس معطلی کے فیصلے کو ایک ہفتے سے مزید بڑھایا بھی جاسکتا ہے، سعودی وزارت داخلہ
سیرین ایئر لائن کے طیارے جنوری 2021 سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے اڑانیں بھرنا شروع کردیں گے۔
کورونا ویکسین لگوانے کیلئے ملک میں مقیم تمام مقامی و غیر ملکی افراد کو رجسٹریشن کرانی ہوگی
پاکستان نے اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر سعودی عرب کو ادا کرنے ہیں
صحتی ایپ پر ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بات چیت پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کی۔
ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
ہم ان ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے وائرس پر تیزی سے قابو پایا جس سے کیسز میں کمی آئی، سعودی وزارت صحت
مالیاتی لین دین میں مشترکہ کرنسی عابر استعمال کی جائے گی، سعودی عرب اور امارات کے سینٹرل بینکوں کا اعلامیہ
سعودی عرب کے حکام نے پاکستان سے سات ہزار نئے ملازمین کی ڈیمانڈ کی ہے۔
ہماری تیسری ویکسین بھی جلد آ رہی ہے، ولادی میر پیوٹن
شاہ شلمان بن عبدالعزیز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔
القصیم کے لیے پہلی پرواز ملتان سے 19 نومبر کو اڑان بھرے گی۔
سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے شروع کیے جانے والے عمل کے باعث تقریباً 30 ہزار پاکستانی ورکرز کو فائدہ پہنچے گا۔














