وزارت مذہبی امور نے حج کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری
وزارت داخلہ نے مملکت کے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی ہے۔
تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی گئی ہیں
پاکستان فلسطینی عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ٹیلی فونک بات چیت۔
مسجد حرام کے مرکزی اسٹیشنوں کے علاوہ کولنگ کے فاضل اسٹیشن بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
جنوری2021 میں ’یکجہتی اور استحکام‘ نامی معاہدہ ہوا۔ جس کے فوری بعد ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انتہائی اہم ٹویٹ کیا تھا
وزیر اعظم عمران خان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو عیدالفطر کی مبارکباد بھی پیش کی۔
برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد یورپی ممالک میں بھی عیدالفطر 13مئی کو منائی جائے گی۔
کیا دورے کے اخراجات کا موازنہ چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے کیا جائے؟ چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کی کوئی قیمت ادا نہیں کررہا، وزیرخارجہ
بےشک آپ کوچندے مانگنےکا وسیع تجربہ ہے مگر چندوں پرملک نہیں چلتے
اب وہ پاکستان بنے گا جو 70 سال پہلے بننا چاہیے تھا، آپ کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں بہت جلد آپ کے سامنے نیا پاکستان ہو گا۔
دونوں ملکوں کے70سال پرمحیط تعلقات انتہائی اہم ہیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے عمران خان کی روزہ رسول ﷺ کے پاس بیٹھے تصویر شیئر کی ہے۔













