صحت کے پہلو سے تمام حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کیا جائے گا
آن لائن میرج کنٹریکٹ سروس سعودی عرب کی وزارت انصاف کی طرف سے شروع کی گئی ہے
مکہ مکرمہ کی حدود میں بھی بغیر اجازت کے داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں پربھی 50 ہزار روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب نے امریکہ کو افغانستان پر حملے سے روکنے کی کوشش کی تھی، غیر ملکی اخبار کو انٹرویو
ہ سیاحت اور وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایٹمارنا ایپ پر اندراج کر کے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
سعودی فنڈ کو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی لسٹنگ سے 22 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا ہے۔
جزیرہ 600 سال پرانا ہے اور اس کی اونچائی 10 میٹر سے زیادہ ہے
عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ بڑھتی ہوئی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔
متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
قیمت کے لحاظ سے عالمی ریکارڈ بنانے والے سفید شاہین کی عمر ایک سال سے کم ہے جب کہ لمبائی 16.5 انچ اور وزن 34.5 اونس ہے۔
طلبا جسمانی قوت مدافعت کو یقینی بنانے کے لیے کورونا ویکسین ضرور لگوائیں
عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا جس میں ایک مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ان ویکسینز کےعلاوہ بوسٹر ڈوز بھی لگوانا ضروری ہے جو مملکت میں منظورشدہ ویکسین میں سے ایک ہو












