سعودی عرب کے لوگ ہنستے مسکراتے ہیں، ریاض سیزن میں شرکت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب
10 روزہ فلم فیسٹیول میں دنیا کے متعدد ممالک کی 135 سے زائد فلمیں دکھائی جائیں گی
عمرہ زائرین براہ راست فلائٹس پر سعودی عرب پہنچ سکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔
اقامہ ہولڈرز کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیے۔
سعودی عرب نے سربراہ کی حیثیت سے اجلاس 17 دسمبر کو بلایا ہے۔
سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔
پاکستان سے سعودی عرب کے شہروں جدہ، ریاض، دمام اور القسیم کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100 ملین ڈالرز کا ادھارتیل فراہم کرے گا
جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں جنوبی افریقہ، نمیبیا، زمبابوے، موزمیبق، بوتسوانا، اسواتنیا اور لیسوتو شامل ہیں۔
اسپیشل وینٹی لیٹر کو وینٹی بیگ کا نام یا گیا ہے۔
سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔
غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔
نیاپاکستان اور سعودی وژن2030سماجی و اقتصادی اصولوں پر مبنی ہیں، عمران خان
بحرین کی مملکت نے بھی اسی وجہ سے لبنان کے سفیر کو دو دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔













