ملک فساد اور سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کو آئندہ انتخابات میں یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا سعودی عرب میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب
افسوسناک حادثہ پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے تصادم کے باعث پیش آیا ہے۔
سعودی عرب کا 10 ماہ تک ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد کا بھی ارادہ ہے۔
رانا ثنااللہ سعودی ہم منصب اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع
آرمی چیف کی پاکستان کے لیے کی جانے والے کاوش کے نتیجے میں پاکستان کے لیے اچھی خبر جلد متوقع ہے۔
خام تیل کی پیداوار میں زیادہ اضافے کی گنجائش نہیں ہے، اوپیک پلس
عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔
اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذوالحج کی صبح تبدیل کیا جاتا تھا
سعودی شہری جمال خاشقجی کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے، مملکت نے اس حوالے سے تمام قانونی طریقہ کار اپنائے ہیں۔
اللہ کے ہاں بزرگی اور فضیلت کا کوئی معیار ہے تو وہ تقویٰ ہے
زلزلے کا مرکز ایران کے جنوبی ساحلی علاقے کی بندرگاہ لنگا تھا
جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہزادہ خالد بن سلمان سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔
روس سے خام تیل کی چینی درآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وقت آگیا ہے کہ باہمی تعاون کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔














