Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 8 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

    April 12, 2023ویب ڈیسک0

    ایران کی تیکنیکی معائنہ ٹیم نے بند سفارتخانہ کا مرکزی گیٹ کھولا اور عمارت کا جائزہ لیا۔

    شامی وزیر خارجہ کی 12 سال بعد سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

    شامی وزیر خارجہ کی 12 سال بعد سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

    April 12, 2023ویب ڈیسک0

    ڈاکٹر فیصل المقداد کی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہونے والی ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    سعودی عرب کی سپریم EID MOON

    سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

    April 11, 2023ویب ڈیسک0

    سعودی عرب میں 21 سے 24 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔

    سعودی عرب کی شاندار پیشکش، ٹرانزٹ ویزہ کے ذریعے عمرہ کی سہولت

    April 11, 2023ویب ڈیسک0

    سعودی جہازوں کافوری طور پرٹکٹ خریدتے ہی عمرے کا مفت ویزہ بھی جاری کیا جائے گا

    ہواوے نے مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور شروع کردیا؟

    ہواوے نے مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور شروع کردیا؟

    April 11, 2023ویب ڈیسک0

    ہواوے کمپنی کے علاقائی دفاتر اس وقت بھی دبئی اور بحرین میں موجود ہیں۔

    سعودی عرب، ایران تعلقات میں اہم پیشرفت

    April 9, 2023ویب ڈیسک0

    دونوں ممالک نے گزشتہ ماہ سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کیا تھا۔

    سعودی یمن جنگ 8 سال بعد ختم ہونے کا امکان

    April 8, 2023ویب ڈیسک0

    سعودی وفد حوثی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں مستقل جنگ بندی پر بات چیت کرے گا۔

    سعودی عرب

    سعودی عرب نے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض دیدیا

    April 7, 2023ویب ڈیسک0

    مہمند ڈیم منصوبے سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی

    انڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح، ویڈیو وائرل ہوگئی

    April 7, 2023ویب ڈیسک0

    جوڑے نے ایک دوسرے کو انگوٹھی بھی پہنائی۔ 

    3 ارب ریال “رمضان اعانت” کی منظوری

    April 6, 2023ویب ڈیسک0

    رمضان اعانت کی رقم کو شاہی منظوری کے بعد ہنگامی طور پر بینک میں جمع کرا دیا گیا۔

    سعودی عرب

    سعودی عرب کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کا گرین سگنل

    April 5, 2023ویب ڈیسک0

    دوست ممالک کی جانب سے تین ارب ڈالرز فنڈنگ کے معاملے پر اہم پیش رفت

    petrol پیٹرولیم مصنوعات

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

    April 3, 2023ویب ڈیسک0

    اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کی ٹیلی فون کال

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کی ٹیلی فون کال

    April 3, 2023ویب ڈیسک0

    شہزادہ فیصل بن فرحان اور حسین امیر عبداللہیان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

    مریم نواز کی سعودی عرب روانگی

    April 2, 2023ویب ڈیسک0

    میاں نواز شریف سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

    سعودیہ نے شہریوں کو 2 ممالک کے سفر سے روک دیا

    April 2, 2023ویب ڈیسک0

    پہلے سے موجود شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ مقامی حکام کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    ملتان سلطانز کی نیلامی کل ، 5 کمپنیاں حصہ لیں گی

    February 8, 2026
    BASANT IN LAHORE

    علیمہ خان کے بیٹے نے بھی بسنت منائی،تصاویر وائرل

    February 8, 2026

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈہ قبول نہیں ، بھرپور مزاحمت کرینگے ، صومالی صدر

    February 8, 2026
    Asif Ali Zardari

    طالبان حکومت نے نائن الیون سے بھی بدتر حالات پیدا کر دیے،صدر زرداری

    February 8, 2026

    عالمی بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعادہ

    February 8, 2026
    brett lee

    بریٹ لی آسٹریلیا چھوڑکردبئی منتقل،وجہ بھی سامنے آ گئی

    February 8, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp