سعودی عرب، پاکستان کو استحکام کا ذریعہ سمجھتا ہے۔کمانڈرفہدJune 29, 2019ویب ڈیسک0 قیام امن کے لیے پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اندرونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر لاتعداد قربانیاں دی ہیں۔سعودی بحریہ کے سربراہ کا خطاب