سعودی عرب کی جیلوں میں سزائے موت کے 27 پاکستانیJanuary 13, 2020ویب ڈیسک0 2019 میں 20 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی، وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب