بہ نسبت آپریشن کے درد کے بے ہوش ہونا میرے لیے زیادہ خوفناک تھا
بہ نسبت آپریشن کے درد کے بے ہوش ہونا میرے لیے زیادہ خوفناک تھا
اس ماہ کے آغاز میں سشمیتا سین نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا اورسرجری ہوئی
سب ٹھیک ہے اور میں دوبارہ سے کچھ زندگی گزارنے کیلئے تیار ہوں۔
سابقہ مس یونیورس نے پیار بھرا ریپلائی کرتے ہوئے علی ظفر کے بھائی کو ڈھیر ساری دعائیں گیں