سستے لان کی سیل، خواتین میں تکرار، لاتوں و مکوں کا استعمال، 4 گرفتارAugust 4, 2023Fahad Bin Shakir0 پولیس نے ہنگامہ آرائی، تشدد اور مار کٹائی میں ملوث چار افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔