غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیرانJuly 23, 2024ویب ڈیسک0 نیدرلینڈز کے یوٹیوبر نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا جس کا کرایا محض 1.40ڈالریعنی 400روپے تھا،ٹام اب تک 159ممالک کی سیر کرچکے ہیں