پنجاب کی جیلوں سے 28 قیدی رہا ، 2367 کی سزائوں میں تین ماہ کی کمیMarch 24, 2024ویب ڈیسک0 صدر مملکت ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سےسزائوں میں کمی کا اعلان کیا تھا