سری لنکا کے مجوزہ دورہ پاکستان کے دوران دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا مقابلہ یکم سے چار اکتوبر تک کراچی اور دوسرا نو سے تیرہ اکتوبر تک لاہور میں ہو گا۔

سیکیورٹی وفد گراؤنڈز اور ٹیم کے ٹھرائےجانے کے لیے ہوٹلز میں اتنظامات کا بھی جائزہ لے گا