قومی کرکٹ ٹیم کے مجموعی 85 رنز پر 7 کھلاڑی پویلیئن لوٹ چکے تھے تاہم یاسر شاہ اور حسن علی نے بابر اعظم کا ساتھ دیا۔
پاکستان کو سری لنکا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 198 رنز درکار ہیں جب کہ اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال اسٹیڈیم میں کل کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو گال میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکا کے صدر راجا پاکسے فوجی طیارے میں پڑوسی ملک مالدیپ فرار ہو گئے۔
سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پکسے 13 جولائی کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
ملک میں مہنگائی کی ذمہ دارحکومت ہے اور حکمران اپنی سمت درست کریں۔
پی سی بی سری لنکن بورڈ اوروزارت خارجہ سے رابطے میں ہے۔
مظاہرین محل کے کمروں اور راہ داریوں میں صدر کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا
گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئے ہیں
ایکسپورٹ میں کمی سے بیروزگاری بڑھے گی، ڈر ہے کہ حکومت ملک کے حالات سری لنکا جیسے نہ کردے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب
سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دی ہے۔
وٹوں کی اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہوں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا لال حویلی میں کارکنان سے خطاب














