ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے۔
سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کر دی۔
آغا سلمان62 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
سری لنکا کی جانب سے اوشاڈا فرنینڈو اور دیمتھ کرونا رتنے نے اننگز کا آغاز کیا۔
صرف 3 ماہ میں زرداری اور شریف مافیا ملک کو سیاسی و معاشی طور پر گھٹنوں پر لے آیا ہے
معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرانے سے معذرت کر لی ہے۔
متحدہ عرب امارات یا کسی اور ملک میں ٹورنامنٹ منعقد کروایا جائے گا
ناقابل یقین گال ٹیسٹ میچ، عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوجائے گی
پاکستانی اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز بنائے
قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی امیدوار مدمقابل تھے
سری لنکا میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد اپریل سے اب تک کئی بار ایمرجنسی نافذ کی جاچکی ہے۔
میڈیکل سٹاف شاہین آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے۔
سری لنکا نے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے تین وکٹوں پر 222 رنز بنا لیے
پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 اور یاسر شاہ نے 2 وکٹ حاصل کیں













