روانڈا کے ایراکوزے اور بینمیامانا 13 بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں
پاکستان کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کیخلاف زیادہ اسکور کرکے رن ریٹ بہتر بنانا ہو گا
ہانگ کانگ نے پہلے کھیلتے ہوئے 149 رنز بنائے ، سری لنکا نے ہدف 19 ویں اوور میں پورا کر لیا
زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 191 رنز بنائے ، سری لنکا نے 18 ویں اوورز میں ہدف پورا کر لیا
عراق کے ذمہ سب سے زیادہ 23 کروڑ ، 13 لاکھ ڈالر واجب الادا ہیں ، آڈٹ رپورٹ
282 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 25 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی
سری لنکا کا 75 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
آپ کا بہت شکریہ کہ ہم پاکستان واپس آ گئے، ہم یہ احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتے، بزرگ خاتون
ڈاکٹرز نے تھریمانے کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی
مقتول فیملی کے ساتھ رہنے والے 19 سالہ سری لنکن طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔
چین، بھارت، انڈونیشیا، روس، تھائی لینڈ، ملائیشیا،جاپان کے شہری مستفید ہوسکیں گے
صہیب مقصود کریز پر دیر سے پہنچنے کے باعث ٹائم آؤٹ کا شکار ہو گئے۔
یویز نے 172 رنز کا ہدف 24 ویں اوور میں حاصل کر کے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی تقریبا ناممکن بنا دی ہے۔
9 نومبر کو بھی چنسوامی اسٹیڈیم کے اطراف 85 فیصد بارش کا امکان ہے
سابق کرکٹر رانا ٹنگا کو کرکٹ بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کردیا گیا














