مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے سرکاری نقشے میں شامل کر دیا گیاAugust 4, 2020ویب ڈیسک0 کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کیلئے یہ نقشہ ایک پہلا قدم ہے،جب تک میں زندہ ہوں کشمیر کے لیے جدوجہد جاری رہے گی، وزیراعظم عمران خان