سرکاری قیمتیں نظرانداز، مختلف شہروں میں چینی کی مہنگے داموں فروخت جاریJuly 28, 2025ویب ڈیسک0 کراچی میں 185 روپے، پشاور میں 196 روپے اور کوہاٹ میں 190 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے