آئندہ مالی سال کیلئے مختلف شعبوں میں ترقی کے کیا اہداف ہیں؟June 11, 2019جاوید سومرو0 ہم نیوز کو دستیاب بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا گیاہے۔