جو کہا اس پر ایک لاکھ مرتبہ بھی معافی مانگنے کیلئے تیار ہوں، ڈاکٹر نعمان نیازNovember 5, 2021ویب ڈیسک0 اس پروگرام کے دوران میرے رویے سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے جس کی وجہ سے میں نے معافی مانگی اور اس میں کوئی آر نہیں۔