55 فیصد افراد نے مریم نواز اور انکی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا
23 فیصد افراد نے موبائل فون پر باقاعدگی سے گیم کھیلے کا بتایا تھا جبکہ 76 فیصد نے اس سے انکار کیا ،سروے رپورٹ
مالی مسائل کے باوجودصحت کار ڈ بند نہیں ہوگا، نگران مشیر برائے صحت ریاض انور
بلومبرگ نے 2017 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کےبڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتےہوئےاسےایشیا ایمرجنگ مارکیٹ قرار دیا تھا ۔
پنجاب میں پندرہ فیصد سے زائد بچے ماؤں کی غذائی قلت کے باعث پیدائش سے قبل ہی ضائع ہو جاتے ہیں ۔
پاکستان کے ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں





