کسی بھی ملک اور ان کی پالیسی سے پاکستانی قوم اہم ہے، نگران وزیر داخلہ
کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو ، کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں ، سرفراز بگٹی
دہشتگرد فسادی ہیں ، ان کیخلاف جتنا بڑا آپریشن کرنا پڑا کریں گے ، سرفراز بگٹی
نواز شریف کا واپس آنا خوش آئند ، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا ، نگران وزیر داخلہ
قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے
ڈالر کی اسمگلنگ کرانے والوں کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، وزیر داخلہ
قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری بنتی ہے تو ان کو گرفتار کیا جائےگا، نگران وزیر داخلہ
9 مئی کا حملہ اچانک نہیں ہوا بلکہ مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا۔
جڑانوالہ واقعہ افسوسناک اور دینی تعلیمات کے منافی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
سرفراز بگٹی با اثر شخص ہیں، کوشش کریں بچی مل جائے، عدالت
بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس روز خان بڑیچ نے سرفراز بگٹی کی ضمانت منظور کرلی
ایک 9سالہ بچی ماریہ کی نانی نے سرفراز بگٹی کو اغوا کے مقدمے میں نامزد کیا تھا
بلوچستان حکومت نے وی آئی پیز کے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ اپنی حفاظت کے لیے وہ ازخود نجی محافظوں کی خدمات حاصل کریں۔
سینیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث ہوئی۔
وزیراعلی بلوچستان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔







