وزیر خارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے بھی کاروباری تعلقات قائم کر لیں۔
قوم پر مزید مہنگائی مسلط کی گئی تو مخالفت کریں گے۔
دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت مسائل کی جڑ ہیں۔
اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔
جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا تاہم ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔
جعلی الیکشن اور جعلی نتائج کے بعد بننے والی حکومت بھی جعلی ہے
دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔
انتخابات میں قومی خزانے کا 50 ارب ضائع کیا گیا۔
مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 17 فروری کو طلب کرلیا گیا
مسلم لیگ ن ، پی پی اور ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا گیا ، چیف الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہو جائیں
الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ
مختلف حلقوں میں ہمارے امیدوار جیت رہے ہیں، جماعت اسلامی کے رہنما کا دعویٰ
عوام پہلے ووٹ مانگنے والوں کا احتساب چاہتی ہے۔
سودی نظام چاہتے ہو تو نواز شریف اور زرداری کو ووٹ دو
اقتدار میں آ کر گرین پاسپورٹ کی عزت بحال کریں گے۔








