اسکردو کے نواح میں واقع دیو مالائی جھیل سدپارہSeptember 18, 2019محمد علی انجم0 سدپارہ جھیل کو مقامی افراد پریوں کا مسکن بھی کہتے ہیں ۔فطرت کے حسین رنگ سیاحوں کو اپنے حصار میں لے لیتے ہیں ۔ملک کے کونے کونے سے سیاح اس خوبصورت تفریحی مقام کا رخ کرتے ہیں ۔