انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںJanuary 21, 2024ویب ڈیسک0 پشاور میں پیاز 300 ، بند گوبھی 200 ، ٹماٹر 200 اور لہسن 600 روپے میں فی کلو فروخت ہونے لگا