آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیاتJuly 23, 2019ویب ڈیسک0 ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا جبکہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے