کوہستان: نالے میں گاڑی بہہ جانے سے 24 افراد جاں بحق،12 نعشیں نکال لی گئیںSeptember 1, 2019ویب ڈیسک0 پک اپ جب کوہستان کی تحصیل کندیاں میں بگڑو درہ کے مقام پر پہنچی تو لکڑی کا پل ٹوٹ گیا اور گاڑی برساتی نالے میں جا گری۔