سانحہ مری کے شہدا کا معاوضہ بڑھائیں، ہوٹلوں اور رہائشی فلیٹس کو ریگولیٹ کریں، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
جمہوریت کی مضبوطی کیلئےبلدیاتی الیکشن بہت ضروری ہیں، سانحہ مری الیکشن موخرکرنے کی کوئی دلیل نہیں،چیف الیکشن کمشنر
فیصلے میں لکھیں گے کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ ہوا تو یہ سب ذمہ دار ہوں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ
5 جنوری کی ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ شدید برفباری کے باعث سڑکیں بند ہو سکتی ہیں، رپورٹ
اے ایس پی ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، انچارج ریسکیو 1122 اور ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کی بھی چھٹی
کمیٹی نے مری میں زندہ بچ جانے والوں اور افسران کے بیانات کا جائزہ لیا۔
کمیٹی نے آپریشنل عملے اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کرلیے ہیں
قانون کا نفاذ این ڈی ایم اے کی ذمہ داری تھی، جو بھی یہاں آتا ہے کہتا ہے قانون کو چھوڑ دیں، چیف جسٹس
عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا کر این ڈی ایم اے سے متعلقہ قوانین پڑھنے کی ہدایت کی
اگر یہ 24 گھنٹے پہلے متحرک ہو جاتے توسانحہ روکا جا سکتا تھا، پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
چھوٹے دل کے لوگ بڑے ہال میں آگئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
نئے پاکستان میں صرف عوام کا خون سستا ہوا ہے باقی ہر چیز مہنگی ہوئی ہے، چیئرمین پی پی کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
سانحہ مری نا اہلی کا فعل تھا جس کی معافی نہیں ہے، قومی اسمبلی اجلاس سے قائد حزب اختلاف کا خطاب
وفاقی وزرا ضلعی انتظامیہ کے حق میں بول پڑے، عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ حکومتی رہنماؤں و ترجمانوں کا اجلاس
بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلوں کو چھوڑ کرگاڑیوں میں بیٹھنے کو ترجیح دی۔، ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش












