رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔
پنجاب اسمبلی میں گھریلو ملازمین کے بل سمیت متعدد بل منظور کر لیے گئے۔
حکومت نے 72 گھنٹوں میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بھائی محمد نعیم نے کہا کہ ہم جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے اور سڑکیں بلاک کریں گے
کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ
سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں نالاں ہیں کہ ان سے مشاورت نہیں کی جاتی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
سی ٹی ڈی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں ہلاک شدگان کو کالعدم تنظیم داعش کے اہلکار قرار دیا لیکن چند ایسے حقائق بھی ہیں جنہیں اب تک سامنے نہیں لایا گیا
اسلام آباد: جلیل نے کہا کہ ہم پانچ بھائی ہیں خلیل میرے بھائی تھے اور وہ پرچون کی دکان چلاتے…
اسلام آباد: مقتول خلیل کے بھانجے قاسم نے کہا کہ ہم حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں ہیں حکومت کے کسی بندے…
سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے سانحہ ساہیوال کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو حراست میں لے کر چونگ ٹریننگ سنٹر میں رکھا گیا تھا اور ان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پاکستانی عوام کا دکھ اور غصہ جائز ہے۔
سانحہ ساہیوال میں شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراد ی گئی ہے۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔













