سانحہ جلیانوالہ باغ کے المناک واقعے کو سو سال مکملApril 13, 2019ویب ڈیسک0 تیرہ اپریل انیس سو انیس کو امرتسر میں ہونے والا سانحہ ہندوستان میں برطانیہ کے تسلط پر مبنی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔