وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 17 جون کو طلب کرلیاJune 15, 2019ریحان سید0 حکومت کی طرف سے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔