علم بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ، 3 افراد جاں بحقSeptember 7, 2019عاصم بھٹی0 حادثہ بھٹائی آباد کے علاقے میں ساتویں محرم کے جلوس کے دوران پیش آیا جہاں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔