’’فیصلہ کرنا ہوگا بھارت سے مذاکرات کرنے بھی ہیں یا نہیں‘‘April 17, 2021سید ثمر عباس0 سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھارت کی ذہنیت کا اندازہ کیا 5 اگست کے بعد ہوا ؟