آئی ایم ایف پروگرام میں جانے سے بہتر حکومت مشکل فیصلے خود کرے، ڈاکٹر شمشاد اخترFebruary 11, 2020ویب ڈیسک0 سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ادارے کے لیے معاشی اصلاحات تیار کرنے کی ضرورت ہے۔