’ ماضی میں قومی ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے الزام میں ایئرپورٹ پر روکا گیا‘May 30, 2020ویب ڈیسک0 1983میں ہانگ کانگ سے واپسی پر قومی ٹیم اپنے ہمراہ ممنوعہ سامان بھی ساتھ لےآئی تھی جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ تھی، حنیف خان