سرکاری اور یورپی یونین کے فنڈ سے شاہانہ کھانے ، کروشیا کی سابق وزیر کو 7 ماہ قیدSeptember 3, 2025ویب ڈیسک0 گبریئیلا زالچ نے ریسٹورنٹس میں کھانوں پر 10 ہزار یورو خرچ کئے ، یورپی پبلک پراسیکیوٹرز آفس