سابق چیئرمین پی ٹی آئی امیروں سے پیسے کھانے کے بعد انہیں چھوڑ دیتے ہیں، سربراہ پی ٹی آئی پی
بھارت میں جے شری رام کے نعروں کے درمیان لاقانونیت کا جشن منایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر
حکمرانوں کو الیکشن میں اپنی شکست نظر آرہی ہے ،سابق وزیراعلیٰ
حمزہ شہباز نے 3 ہفتے سےزائد برطانیہ میں قیام کیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے محمود الرشید اور زین قریشی کے نام بھی شامل ہیں، ذرائع
73 سالہ لالو پرساد کرپشن اسکینڈل کے مختلف مقدمات میں دسمبر 2017 سے سزا کاٹ رہے ہیں
اگر آپ سرحدوں پر سیزفائر کراسکتے ہیں تو پھر پاکستان سے بات چیت کیوں نہیں کرسکتے ہیں؟ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کا نریندر مودی سے استفسار
’ محمود خان کمزور وزیراعلیٰ ہیں لہذا بہتر ہے کہ ایسی باتیں نہ کریں کہ کل گھر سے ہی نہ نکل سکیں‘
گزشتہ مرتبہ بریانی کھائی تھی تو کیا اس مرتبہ حلیم ہے؟ سابق وزیراعلیٰ کا بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت ڈوول سے استفسار
عمارت کی تعمیر میں ناقص سامان استعمال کیا گیا جس کے باعث دیواروں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اس فارم میں شامل ہیں، غلام مصطفیٰ کھر
لیپ ٹاپ اسکیم میں کسی سیاست دان یا بیوروکریٹ کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی، رپورٹ
بھارت میں ایک گورنر نے تمام کشمیری مسلمانوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا لیکن اس کی تو سرزنش بھی نہیں کی گئی۔
بندوق اور فوج سے مسئلہ کشمیرحل نہیں ہو گا بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔














