عمران خان جلد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جب کہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔
کسی کے باپ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر سکے، پرویز خٹک
بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی مضبوط ہو چکی ہے، سابق وزیراعظم
شیخ رشید کو لانگ مارچ میں ہی گرفتار کرنے کا ارادہ تھا،لیکن وہ ہتھے نہیں چڑھ سکا۔
روس صرف ایک دن کے لیے گیا ،نہیں جانتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، سابق وزیراعظم
یہ کسی طرح مجھے عوام کی نظر میں گرانا چاہتے ہیں، پہلے بھی ایسا ہوتا رہا یہ کوئی نئی چیز نہیں۔
بشری بیگم کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا کھانا پکانے میں، وہ بہت اچھا کھانا بناتی ہیں۔
کوئی بیرون ملک سے ہم پر کرپٹ ٹولے کو مسلط نہیں کر سکے گا،
ہر وہ پاکستانی جو خودمختار پاکستان دیکھنا چاہتا ہے وہ اس جلسہ میں شرکت کرے۔
ہمیں انتخابات چاہئیں، اگر لوگوں کو میر جعفر پسند ہوا تو یہ جیت جائیگا، سابق وزیراعظم
جب حکومت آئے تھی تب ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا،ذلفی بخاری








