19 کروڑ پاؤنڈز کیس، سابق وفاقی کابینہ اراکین کیخلاف تحقیقات کا آغازJune 4, 2023Fahad Bin Shakir0 نیب راولپنڈی نیب آرڈیننس 1999 کے تحت مذکورہ افراد کے خلاف بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹسز کے الزامات پر تحقیقات کررہا ہے، اعلامیہ