پی اے سی، سابقہ دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلا سود قرضوں کے آڈٹ کا حکمJuly 5, 2023Fahad Bin Shakir0 سابقہ دور حکومت میں 620 افراد کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز کا بلا سود قرض دس سال کیلئے دیا گیا تھا۔