سائفر کیس ، عمران خان نے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاFebruary 1, 2024ویب ڈیسک0 ٹرائل قانونی تقاضوں کے برخلاف چلایا گیا ، خصوصی عدالت کو تمام شہادتیں، عبوری ، حتمی حکمناموں کی نقول دینے کا حکم دیا جائے ، عدالت سے استدعا