عمران ، شاہ محمود نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا ، سائفر معاملے پر پاک امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا، عدالتFebruary 1, 2024ویب ڈیسک0 سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر وزارت خارجہ کو واپس نہیں بھیجا ، غیرملکی سازش کا بیانیہ بنا کر پاک فوج پر الزامات لگانا شروع کر دیئے ، تفصیلی فیصلہ