ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن،پاکستان کی متاثر کن کارکردگیJuly 21, 2019ویب ڈیسک0 نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 12 ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا۔