زینب الرٹ پر شکایات سے پولیس فوری کارروائی کرنے پر مجبور ہو گی، شیری مزاری
ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ بڑھتے ہوئے حراسگی کے واقعات پر بھی اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا گیا۔
معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت خواتین کے ہر قسم کے استحصال کے خلاف ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانا اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوگی
دو سالہ ایان کے والدین اپنے بچے کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھار ہے ہیں لیکن ان کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔
حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے
کمیٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بل پاس کروانے میں روکاٹ بنے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر






