ملتان: زیر حراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاکMay 21, 2020ویب ڈیسک0 چار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست عمران اور شبیر ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس ترجمان