اورنگی ٹاؤن ڈکیتی، رپورٹ تیار، ڈی ایس پی زیرحراستNovember 22, 2023ویب ڈیسک0 ڈی ایس پی یوٹی عمیر طارق اور ایس ایس پی جنوبی عمران قریشی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔